: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دوحہ، 19 جنوری (اسپوتنک) سعودی عرب کی وزارت صحت نے برطانیہ کی سویڈش کمپنی اسٹرا زینیکا اور امریکی کمپنی موڈیرنا کے ذریعہ تیار کی گئی ویکسین کو ملک میں کورونا وائرس کے خلاف استعمال کے
لیے منظوری دے دی ہے۔
سعودی وزارت صحت نے یہ اطلاع ٹویٹر پر دی۔
وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ"سعودی عرب نے فائزر، اسٹرا زینیکا اور موڈیرنا ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی ہے"۔