: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پٹنہ/4اکتوبر(ایجنسی) سابق مرکزی وزیر ستیہ پال ملک نے آج بہار کے 38ویں گورنر کا حلف لیا۔ مسٹر ملک کو یہاں راج بھون کے راجندر منڈپ میں منعقد ایک تقریب میں پٹنہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس راجندر مینن نے
ریاست کے 38ویں گورنرکے طور پر عہدہ اور رازدار ی کا حلف دلایا۔ اس موقع پر موجودریاست کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار،نائب وزیر اعلیٰ سشیل کمار مودی،سابق وزیر اعلیٰ جیتن رام مانجھی،جنتا دل (متحدہ) کے جنرل سکریٹری کے سی تیاگی نے حلف برداری کے بعد مسٹر ملک کو مبارکباد دی۔