the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدر آباد 22 جنوری (یو این آئی) تلنگانہ کے ضلع جنگاوں کے نیلو تلا گاؤں کی سرپنچ سی سر و پارانی کو یوم جمہوریہ کے موقع پر صدر جمہوریہ نے راشٹرپتی بھون میں ہونے والے ایٹ ہوم کیلئے مدعو کیا۔ تلنگانہ کے پنچایت راج



کمشنر کو مرکزی وزارت پنچایت راج سے اس سلسلہ میں انتظامات کرنے کی ہدایات موصول ہوئی ہیں۔ نیلو تلا پنچایت کو سال 2021-22 کے لیے آبی وسائل کی ترقی کے پروگراموں کو کامیابی سے چلانے اور پانی کی کفایت کے
زمرہ میں قومی ایوارڈ ملا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.