: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چرولی/مہاراشٹرا/24اپریل(ایجنسی) مہاراشٹرا میں تقریباََ 40 برسوں بعد ماونوازوں کے خلاف سب سے بڑی کاروائی کرتے ہوئے سکیورٹی فورسیز نے اتوار کو گڑھ چرولی ضلع میں تقریباََ 16ماونوازوں کوہلاک کر دیا۔ اس میں دو اعلی کمانڈر اور کچھ خواتین ماونواز شامل تھیں۔ اس انکاونٹر کی خوشی مناتے ہوئے جوانوں کاویڈیو اپنے ٹرویٹر ہینڈل پر وایرل کیا ہے ۔
اہکاروں کے مطابق ، گھنے جنگل میں سکیورٹی فورسیز اور نکسل وادیوں کے درمیان تصادم ہوا جس میں نکسل وادیوں کو نقصان اٹھانا پڑا ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ بھامرگڑ ۔ اتاپلی کہ سرحد پر بوریاں جنگل میں تصادم ہوا۔
text-align: start;">پولیس کمانڈو کے ایک سی ۔30 دستہ نے صبح 7 بجے ماونواز مخالف مہم شروع کی ۔مزکورہ کاونٹر کی شروعات چھپے ہوئے ماونوازوں کے اچانک حملہ سے ہوئی ، پولیس نے حملہ کا جواب گولی باری سے دیا۔ یہ کشیدگی پانچ گھنٹے صبح 11 بجے تک جاری رہی۔پولیس حکام کے مطابق نکسل وادیوں کے 16 مردہ جسم برامد کئے گئے ، جس میں کچھ خواتین بھی شامل ہیں۔
خبر کے مطابق سکیورٹی فورسز کو خبر ملی تھی کہ مہاراشٹرا کے گڑھ چرولی میں کچھ نکسل وادی بڑا حادثہ انجام دینے والے ہیں ۔ جوانوں نے جب نکسل یوں کو پکڑنا چاہا تو انہوں نے فائرنگ شروع کر دی، دونوں جانب سے تصادم شروع ہو گیا ۔ ہلاک ہوئے نکسل وادیوں میں دو خواتین بھی بیائی جا رہی ہیں۔