the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی/26جون(ایجنسی) ہریانہ کی مشہور ڈانسر سپنا چودھری کی کانگریس سے نزدیکی پر متنازعہ تبصرہ کرکے بی جے پی ممبر پارلیمنٹ اشونی چوپڑا BJP MP Ashwini Chopra پھنس گئے ہیں،



سپنا نےکہا کہ آپکی ذہنیت جھلک گئی ہے، میں تفریع کرتی ہوں، میں اپنے کام پر توجہ دیتی ہوں، وہ ایک سینئر شخص ہے، اس لیے میں انہیں معافی مانگنے کو نہیں کہونگی، سپنا چودھری یہ یہیں نہیں روکی انہوں نے کہا کہ اشونی چوپڑا بھی میرے ٹھمکے دیکھتے ہونگے، اسل یے انہوں نے ایسا بیان دیا ہے، میں تو انہیں شکریہ اداکرتی ہوں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.