: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سنت کبیر نگر/6مارچ(ایجنسی) اب یہی دیکھنا باقی تھا آج وہ بھی دیکھنے میں آیا، اترپردیش کے سنت کبیر نگر کے رکن پارلیمان sharad-tripathi ترپھاٹی جی ہیں، جنہوں نے ضلع کی میٹنگ میں
اپنی ہی پارٹی کے ایم ایل اے rakesh-singh راکیش سنگھ کی جوتے سے پٹائی کردی، اس دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان جم کر مکے بازی ہوئی، اسکے بعد سے ہی سوشل میڈیا پر اسکا ویڈیو وائرل ہورہا ہے.