the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد4جنوری(یواین آئی)تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن،سنکرانتی تہوار کے موقع پر 4981خصوصی بسیں چلانے کا منصوبہ رکھتا ہے۔
8جنوری سے 14جنوری تک یہ خصوصی بسیں



چلائی جائیں گی۔
ہر سال سنکرانتی تہوار کے موقع پر حیدرآباد میں مقیم آندھرائی افراد کی بڑی تعداد اپنے آبائی مواضعات جاتے ہیں جہاں وہ اپنے رشتہ داروں کے ساتھ اس تہوار کو مناتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.