: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 05 جنوری (یواین آئی) عام آدمی پارٹی کے لیڈر سنجے سنگھ جو ایکسائز پالیسی کیس میں جیل میں ہیں، آج راجیہ سبھا کی رکنیت کا حلف نہیں لے سکے قومی دارالحکومت دہلی سے راجیہ سبھا کے لیے منتخب ہونے والے سنجے سنگھ نے حلف
لینے کے لیے عدالت سے خصوصی اجازت لی تھی اور وہ پیر کو یعنی آج ایوان بالا کی رکنیت کا حلف اٹھانے والے تھے ذرائع کے مطابق چیئرمین جگدیپ دھنکھر نے کہا کہ فی الحال مسٹر سنگھ کا معاملہ ایوان کی استحقاق کمیٹی کے پاس ہے، اس لیے وہ حلف نہیں لے سکتے۔