the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ 'بھارت جوڑو یاترا' کانگریس پارٹی کو زندہ کرنے میں مدد دے گی؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 8 اگست (یو این آئی) ممبئی ایک خصوصی عدالت میں پیر کو منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت کو 22 اگسٹ تک



عدالتی حراست میں بھیج دیا- انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے وکیل ہتین وینیگاو کرنے عدالت کو بتایا کہ ای ڈی کو راوت کی اضافی تحویل کی ضرورت نہیں ہے-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.