: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد19اپریل(یواین آئی) کورونا کے معاملات میں اضافہ کے پیش نظر شہر حیدرآباد میں گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)کی جانب سے اس کی روک تھام کے اقدامات کے حصہ کے طورپر کئی مقامات پر سینی
ٹائزیشن مہم انجام دی گئی۔
پُرہجوم مقامات پر جی ایچ ایم سی کے ڈی آرایف اہلکاروں نے ہائی پوکلورائیڈ کا چھڑکاو کیا۔
ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے اہلکاروں نے خصوصی ٹینکرس کے ذریعہ ہائی پو کلورائیڈ کا چھڑکاو کیا۔