the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/8مارچ(ایجنسی) یوم خواتین کے موقع پر ریلوے نے خواتین کی مدد کے لئے پانچ روپے میں سینیٹری پیڈ دینے کی شروعات کی ہے. خواتین کی سہولت کے لئے نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر سینیٹری پیڈ کی مشینیں لگائی گئیں، جس میں پانچ روپے ڈال کر خواتین پیڈ لے سکتی ہیں. غور طلب ہے کہ ریلوے ویمنس ویلفیئر سینٹرل آرگنائزیشن کی جانب سے چہارشنبہ کو نئی دہلی



ریلوے اسٹیشن پر سینیٹری پیڈ کی مشینیں لگائی گئیں. ایک مشین پلیٹ فارم نمبر ایک کے خاتون ویٹنگ روم میں لگائی گئی ہے اور دوسری مشین پلیٹ فارم نمبر 16 پر لگائی گئی ہے.
پلیٹ فارم نمبر ایک اور 16 پر لگائی گئی مشین ریلوے اسٹیشن پر اگر خواتین کو سینٹری پیڈ کی ضرورت ہوگی، تو وہ پلیٹ فارم نمبر ایک اور 16 پر لگی مشین میں پانچ روپے کا سکہ ڈال کر پیڈ لی سکتی ہیں-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.