: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پشاور، 25 دسمبر (یو این آئی) پاکستان میں آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کے خواہشمند امیدواروں کے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ ختم ہونے کے ساتھ ہی ٹک ٹاک اسٹار صندل خٹک نے بھی خیبرپختونخوا سے خواتین کی ایک مخصوص نشست کے لیے اپنا کاغذات نامزدگی جمع کروانے
کےساتھ سیاست سے جڑنے کا اعلان کیا جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے محترمہ صندل نے کہا کہ انہوں نے اپنے آبائی شہر کے مسائل کو حل کرنے کے مقصد سے سیاست میں شمولیت اختیار کی ہے، جس میں ان کے بقول گیس، بجلی اور پانی جیسی بنیادی سہولیات کی کمی کے ساتھ ساتھ سڑکوں کا ناقص انفراسٹرکچر بھی شامل ہے۔