: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/12مارچ(ایجنسی) اوناؤ unnao سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ sakshi-maharaj ساکشی مہاراج نے اپنی ہی پارٹی پر تنقید کی ہے، لوک سبھا انتخابات کو لیکر منگل کو بی جے پی قومی صدر مہندرناتھ پانڈے کو خط
لکھاہے، خط میں انہوں نے کہا، اوناؤ میں بی جے پی کو میں نے کھڑا کیا ہے، محنت اور پیسہ لگا کر اس علاقے میں میں نے محنت کی ہے، انہوں نے خبردار کیا کہ ، اگر مجھےیہاں سے ٹک نہیں ملا تو پارٹی کو اسکے نتائج بھگتنے ہونگے.