the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سہارنپور، 10 جون (یو این آئی) اتر پردیش کے سہارنپور اور دیوبند میں جمعہ کی نماز کے بعد جمع ہونے والی لوگوں کی بھیڑ نے بی جے پی لیڈروں کے پیغمبر اسلام کے بارے میں متنازعہ ریمارکس کے خلاف نعرے بازی



شروع کردی۔

پولیس کے مطابق مظاہرین نے بینرز، پوسٹرز کے ساتھ مظاہرہ کیا۔
دونوں جگہوں پر نعرے لگانے والے لوگوں کو سمجھانے کے بعد پولیس نے ہلکی طاقت کا استعمال کرتے ہوئے انہیں واپس بھیج دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.