the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جموں، 30 مئی (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ حکومت امر ناتھ یا تریوں کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑے گی اور سیکیورٹی ایجنسیوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ چوکسی اختیار کرتے ہوئے



سالانہ یاترا کو بغیر کسی رکاوٹ کے مکمل کرانے کو یقینی بنائیں یہ بات انہوں نے جمعرات کی شب جموں میں ایک اعلیٰ سطحی سیکیورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ا ہوئے کہی، جس میں جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور دیگر اعلیٰ سیکیورٹی و سول حکام نے شرکت کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.