the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
اسلام آباد، 24 جنوری :- ممبئی حملے کے کلیدی سازشی اور دہشت گرد تنظیم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید نے گرفتاری سے بچنے کے لئے لاہور ہائی کورٹ میں عرضی دائر کی ہے اور یہ کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت ہندوستان اور امریکہ کے کہنے پر اسے گرفتار کرنا چاہتی ہے۔

پاکستانی اخبار ’ڈان ‘میں



آج شائع خبر کے مطابق ممکنہ گرفتاری کے پیش نظر گھرے سعید نے اپنے وکیل اے کے ڈوگر کے ذریعے داخل کی گئی عرضی میں عدالت سے حکومت کو اسے گرفتار نہ کرنے کی ہدایت دینے کی اپیل کی۔

قابل غور ہے کہ اقوام متحدہ کی نگرانی کمیٹی کا ایک وفد اسی ہفتے دو روزہ دورہ پر پاکستان جانے والا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.