: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
بھوپال/17اپریل (ایجنسی) مدھیہ پردیش کی بھوپال لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی نے چہارشنبہ کو سادھوی پرگیہ ٹھاکر کو امیدوار ٹہرایا ہے، پرگیہ کا مقابلہ سابق وزیراعلی
اور بھوپال سیٹ سے کانگریس امیدوار دگ وجے سنھ سے ہوگا، حالانکہ اندور سیٹ کو لیکر تجسس برقرار ہے- بھوپال سے ٹکٹ ملنے کے بعد پرگیہ نے کہا میں تیار ہوں، اب اسی کام میں لگ گئی ہوں-