: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سبری ملا/24ڈسمبر(ایجنسی) دو خواتین نے عقیدت مندوں کے کڑے احتجاج کے باوجود پیر کی صبح سبری مالا مندر پہنچنے کے لیے چڑھائی شروع کردی، لیکن احتجاج کی وجہ سے انہیں بھی بیس کیمپ واپس لوٹنا پڑا، اتوار کو سبری مالا میں بے حد ڈرامائی انداز دیکھنے کو ملا جب ہزاروں عقیدت مندوں نے پولیس کی سیکوریٹی میں مندر کی اور بڑھ رہیں 50 سال سے کم عمر کی 11 خواتین کے ایک گروپ کا راستہ روک دیا تھا.
#Visuals Two women devotees are being brought back to Pampa base camp following protests. They were stopped by protesters at Appachimedu, two kilometres away from #SabarimalaTemple. #Kerala