the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 31 اکتوبر (ایجنسی) ایودھیا میں اس سال دیوالی پر ہونے والے "بھویہ دیپ اتسو " میں جنوبی کوریا کی خاتون اول مسز کم جنگ سوک حصہ لیں گی۔

وزارت خارجہ نے بدھ کو یہاں بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت پر صدر مون جے ان کی اہلیہ مسز کم جنگ سوک کی قیادت میں جنوبی کوریا کے وفد نے ديپ اتسو میں حصہ لینے کی رضامندی ظاہر کی ہے۔ وہ چار سے



سات نومبر تک ہندوستان کے دورے پر رہیں گی۔ وہ چھ نومبر کو ایودھیا میں اتر پردیش کی حکومت کی طرف سے منعقد ديپ اتسو کی مہمان خصوصی ہوں گی۔ اس موقع پر ملکہ "سوریہ رتنا "کی یادگاری کی بنیاد رکھی جائے گی۔


ایودھیا کی شہزادی سوریہ رتنا کی شادی 48 قبل مسیح میں کوریا کے بادشاہ "سورو" سے ہوئی تھی۔ ان کی یاد میں اس یادگار کی تعمیر کیاجا رہا ہے۔ حکومت نے یہ فیصلہ جولائی میں مسٹر مون کے ہندوستان کے دورے کے دوران لیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.