the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 27 ڈسمبر (ذرائع) اس سال کا اختتام ریاست کے کسانوں کے لیے خوشی کے ساتھ ہوگا جب کہ تلنگانہ حکومت نے یاسنگی سیزن کے لیے چہارشنبہ سے 7,676.61 کروڑ روپے کی



ریتھو بندھو امداد کی تقسیم کا آغاز کیا ہے۔ 
ریتھو بندھو اسکیم کے 10 ویں سیزن میں، کسانوں میں 5,000 روپے فی ایکڑ فارم کی سرمایہ کاری کی امداد کے طور پر تقسیم کیے جائیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.