the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
روس/5جولائی(ایجنسی) فٹ بال کا جنون صرف مردوں میں ہی نہیں بلکہ خواتین میں بھی ہے ۔ اس سلسلہ میں روس کے شہر قازان میں ایک ایسا نظارہ دیکھنے کو ملا کہ سب دیکھتے ہی رہ گئے ۔

روس کے شہر قازان میں شادی کے جوڑے میں خواتین ایک دوستانہ فٹ بال میچ کھیلتی ہوئی نظر آئیں ۔ خیال رہے کہ قازان شہر



عالمی کپ کے سلسلے میں فٹبال میچوں کی میزبانی بھی کر رہا ہے۔



سفید لباس اور کھیل کے جوتے پہنی ہوئی خواتین دو ٹیموں میںقسم ہوکر میچ کھیلا ۔ ہر ٹیم 5 خواتین شامل تھیں ۔ روسی خواتین میچ کے دوران اپنے طویل لباسوں کو تھام کر کھیلتی ہوئی نطر آئیں ۔ جیتنے والی ٹیم کو پھولوں سے بنا ہوا ایک کپ بھی دیا گیا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.