the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
ماسکو ، 22 اگست (یو این آئی) روسی صدر ولادیمیر پوتن نے یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے سخت شرائط رکھ دی ہیں کر یمکن ذرائع کے مطابق پوتن چاہتے ہیں کہ یوکرین مشرقی سرحدی شہر ڈونباس سے دستبردار ہو جائے اور نیٹو میں شمولیت کا ارادہ ترک کر دے کر یمکن ذرائع کا کہنا ہے کہ ولادیمیر پوتن چاہتے ہیں



کہ مشرقی سرحد سے نیٹو افواج کو ہٹادے ، اس کے عوض روس کچھ علاقوں سے پیچھے ہٹنے پر آمادہ ہے۔ سے
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ نکات پوتن اور امریکی صدر ٹرمپ کی الاسکا میں تین گھنٹے طویل ملاقات میں زیر بحث آئے تھے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ یوکرین کے انکار کی صورت میں روس جنگ جاری رکھے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.