the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ماسکو ،30 اپریل (رائٹر) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے درمیان تعاون بڑھانے میں مدد کرنے کو تیار ہیں۔ مسٹر پوٹن نے جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان کو یہ یقین دہانی کرائی ہے۔
مسٹر پوٹن نے کل مسٹر جے ان سے فون پر بات چیت میں کہا کہ روس کوریائی جزیرہ نما میں



توانائی کے منصوبوں اور سہ فریقی بنیادی ڈھانچے کے ذریعے سے مدد کرنے کو تیار ہے۔
قابل غور ہے کہ شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اور مسٹر جے ان کے درمیان منعقد اجلاس کے بعد شمالی کوریا نے جزیرہ نما کوریا کو مکمل طور پر جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کا عزم کیا ہے۔
رائٹر،اظ

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.