: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بیجنگ ، 2 ستمبر (یو این آئی) روس کے صدر ولادیمیر پوتن کا کہنا ہے کہ روس کا کسی پر حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ چین کے درالحکومت بیجنگ میں روسی صدر ولادیمیر پوتن کی سلو وا کیا کے وزیر اعظم
رابرٹ فیکو سے ملاقات ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اس موقع پر روسی صدر پوتن نے سلو وا کیا کے وزیر اعظم سے گفتگو میں کہا کہ روس کے یورپ پر حملے کے ارادے کے بارے میں دعویٰ یا تو اشتعال انگیزی ہے یا نا اہلی۔