the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا اگلا اسپانسر کون ہوگا؟

ٹویوٹا
فنٹیک
نہیں کہہ سکتے
کیف ، 28 اگست (یو این آئی) یوکرین کے صدر زیلینسکی نے کہا ہے حملوں سے معلوم ہوتا ہے کہ روس کو سفارت کاری میں کوئی دلچسپی نہیں ہے خبر ایجنسی کے مطابق یوکرینی صدر نے ایک بیان میں کہا کہ روسی دارالحکومت کیف پر گزشتہ رات روسی حملے میں 8 افراد ہلاک ہوئے ہیں صدر زیلینسکی کا کہنا تھا کہ کیف پر حملے سے ظاہر ہے کہ روس کو حقیقی سفارت کاری



میں دلچسپی نہیں، روس مذاکرات کی میز کے بجائے بیلسٹک میزائلوں کو چھنتا ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق یوکرینی صدر نے روس پر نئی پابندیوں کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ روس جنگ ختم کرنے کے بجائے قتل غارت گری جاری رکھے ہوئے ہے۔
دوسری جانب یوکرین کے ڈرون فورسز کے کمانڈر نے اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ رات روس میں 2 آئل ریفائنریز کو نشانہ بنایا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.