ماسکو، 4 مارچ (اسپوٹنک) روسی حکومت نے بدھ کو یکم جون تک ماسک اور دیگر میڈیکل اشیا کی فراہمی کی برآمد پر پابندی عائد کردی ہے
کابینہ کی ویب سائٹ پر آج یہ حکم جاری کیا گیا۔
حکومت نے نجی
استعمال اور انسانی امداد کے لئے بھیجی جانے والی اشیاء کو اس میں چھوٹ دی گئی ہے۔
اس فہرست میں شامل اشیاء میں بینڈیج، پٹیاں، سینی ٹائز راور انسداد وائرس دواؤں کے ساتھ ساتھ کچھ دیگر اشیاء شامل ہیں۔