: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ماسکو،8 دسمبر(اسپوتنک) کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکووف نے منگل کے روز روس کے صدر ولادمیر پوتن کی مبینہ صحت سے متعلق مسائل کے بارے میں افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ
سب ’بے بنیاد‘ ہے۔
مسٹر پیسکووف نے پیر کے روز صدر کے بارے میں جاری معلومات پر بھی تبصرہ کیا۔
انہوں نےبتایا کہ کریملن بخوبی واقف ہے کہ ان معلومات کے پیچھے کون ہے۔