the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، 23 اپریل (ذرائع) مہاراشٹر میں ہنومان چالیسہ کو لیکر کئی گھنٹے چلے ہائی ولٹیج ڈرامے کے بعد ایم پی نونیت رانا اور انکے شوہر کو گرفتار کرلیا گیا- 
امراوتی کی آزاد ایم پی



نونیت رانا اور انکے ایم ایل اے شوہر روی رانا نے ادھے ٹھاکرے کے گھر ماتوشری کے باہر ہنومان چالیسہ پڑھنے کا اعلان کیا تھا-
لیکن ہفتہ کی صبح ہی سینکڑوں کی تعداد میں شیوسینک رانا کے گھر کے باہر جمع ہوگئے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.