: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ناگپور/8جون(ایجنسی) آر ایس ایس کے پروگرام میں شامل ہوئے سابق صدر پرنب مکھرجی کی سوشل میڈیا پر چھیڑ چھاڑ کی گئی تصویروں کو وائرل ہونے پر سنگھ کے بڑے لیڈر ڈاکٹر منموہن ویدھ نے صفائی پیش کی ہے۔انہوں نے خط لکھ کر کہا ہے کہ کچھ سیاسی ہارٹیون نے سنگھ کو بدنام کرنے کیلئے ایسا کیا ہے۔کچھ لوگ نہیں چاہتے تھے کہ سابق صدر آر ایس ایس کے ہیڈ کواٹرآئیں۔جنہوں نے انہیں روکنے کی کوشش کی ان لوگوںنے ہی تصوہیروں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی ہے۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;"> ویدھ نے لکھا ہے کہ ایسی طاقتیں صرف سنگھ کے پروگرام میں ڈاکٹر مکھرجی کو شامل ہونے سے روکنا چاہتی تھیں اور اب سنگھ کو بدنام کرنے کیلئے اس طرح کے گھٹیا طریقے استعمال کر رہی ہیں۔منموہن ویدھ نے واضح کیا کہ وہ ایسے واقعات کی مذمت کرتے ہیں جو آر ایس ایس کو بدنام کرنے کیلئے کی جا رہی ہیں۔