the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
پنجی،11 دسمبر (یواین آئی) ترنمول کانگریس نے ہفتے کو اعلان کیا کہ گوا میں اگلے سال کے آغاز میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے بعد وہ اقتدار میں آتی ہے تو ہر گھر کی ایک خاتون کو گارنٹی آمنی مدد کے طورپر پانچ ہزار روپے دئے جائیں گے۔

ترنمول



کانگریس کی گوا انچارج مہوا موئترا نے ہفتے کو یہاں ریاست کے ہر گھر کو یقینی ماہانہ آمنی مدد مہیا کرنے کےلئے گرہ لکشمی کارڈ لانچ کیا۔
انہوں نے کہا کہ اس منصوبے کے تحت ہر گھر کی ایک خاتون کو گارنٹی آمنی مدد کے طورپر ہر ماہ پانچ ہزار روپے براہ راست منتقل کئے جائیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.