the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
حیدرآباد 4 فروری (یو این آئی) وزیر ریلوے اشونی ویشنو نے آج کہا ہے کہ دونوں تلگوریاستوں کے لئے ریلویز کے بجٹ سے پانچ گنا زیادہ 4418 کروڑ روپے کی رقم تلنگانہ کو الاٹ کی گئی
ہے۔ انہوں نے کہا کہ



حیدرآباد میں آئی آئی ٹی حیدرآباد اور ریلوے انسٹیٹیوٹ کے ساتھ سنٹرس آف ایکسلنس کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔ وزیر موصوف نے کہا کہ مرکز نے فنڈس الاٹ کئے ہیں اور بیشتر پراجکٹس کی انجام دہی کے لئے پیشرفت کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.