: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گلبرگہ/12جنوری(ایجنسی) مسٹر وائی سعید احمدچیرمین کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی نے اوردورہ گلبرگہ کے موقع پر گرانڈ ہوٹل گلبرگہ میں ایک صحافتی بیان میں کہا کہ 9جنوری کو کانگریس اقلیتی سیل کلبرگی زون کاایک اجلاس منعقد ہوا۔
start;"="">اس اجلاس میں کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی اقلیتی ڈپارٹمینٹ حیدر آباد کرناٹک زون کے صدرنشین مسٹر بابا نذر محمد خان ، فاتحہ خوانی ،رفیق حسین ابو اور سارے ضلع گلبرگہ کے صدر و عہدہ داران کانگریس شریک تھے ۔ اس اجلاس میں اس بات کا جائزہ لیا گیا کہ کانگریس اقلیتی سیل کے عہدہ داران و ارکان پارٹی کو مضبوط و مقبول عام بنانے کے لئے کس طرح کی خدمات انجام دے رہے ہیں ۔