the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
حیدرآباد21جنوری(یواین آئی)آندھراپردیش کی حکمران جماعت وائی ایس آرکانگریس کی رکن اسمبلی روجا نے اسمبلی میں اپوزیشن تلگودیشم کی جانب سے دوسرے دن بھی ایوان کی کارروائی میں رکاوٹ پیدا کرنے پر برہمی ظاہر کی۔
انہوں نے باربارخلل اندازی پر



تلگودیشم کے لیڈروں پر برہمی ظاہر کی اور کہاکہ تلگودیشم کے لیڈروں نے اپنے ریمارکس کے ذریعہ خواتین کی بے عزتی کی تھی۔
انہوں نے رائل سیماخطہ کے علاقہ کے عوام کے مسائل کو ایوان میں نہ اٹھائے جانے پر سابق وزیراعلی این چندرابابونائیڈو پر نکتہ چینی کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.