: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/16اپریل(ایجنسی)یوپی اتراکھنڈ کے سابق سی ایم رہے این ڈی تیواری کے بیٹے روہت شیکھر تیواری کی منگل کو موت ہوگئی، ساؤتھ دہلی کے ڈی سی پی وجے کمار نے نیوز ایجنسی کو بتایا کہ روہت شیکھر تیواری کی انکے رہائش گاہ پر دل کی دھڑکن روکنے سے موت ہوگئی، انہوں نے بتایا کہ رہوت کو میکس ہاسپٹل لے جایا گیا ، جہاں ڈاکٹروں نے
انہیں مردہ قرار دیا، غور طلب ہے کہ روہت تیواری کی لمبی قانونی لڑائی کے بعد کورٹ نے این ڈی تیواری کو انکا والد ہونے کا اعلان کیا تھا، این ڈی تیواری کے بیٹے روہت شیکھر کی گذشتہ سال ہی مدھیہ پردیش کے اندور رہائشی اپروا شکلا سے منگنی ہوئی تھی، شکلا سپریم کورٹ میں وکیل ہے، بتادیں کہ این ڈی تیواری کا بھی پچھلے سال اکتوبر میں انتقال ہوگیا تھا.