the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ڈھاکہ، 29 ستمبر:-بنگلہ دیش کے کاکس مارکیٹ سمندر کے قریب روہنگیا پناہ گزینوں سے بھری ایک کشتی کے حادثے کا شکار ہو جانے سے اس میں سوار کم از کم 15 پناہ گزینوں کے ڈوبنے سے موت ہو



گئی۔
پولیس نے کہا کہ کشتی میں تقریبا 100 پناہ گزین موجودتھے۔
انہوں نے کہا کہ کشتی سمندر میں ڈوبی کسی چیز سے ٹکراکر پلٹ گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.