the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/23جنوری(ایجنسی)  پرینکا گاندھی کے سرگرم سیاست میں قدم رکھنے کے اعلان کے بعد ان کے شوہر رابرٹ واڈرا نے انہیں مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ زندگی کے ہر موڑ پر وہ اپنی بیوی کے ساتھ کھڑے ہیں. واڈرا نے فیس بک پوسٹ میں کہا، 'مبارک پی (پرينكا). زندگی کے ہر موڑ پر آپ



کے ساتھ کھڑا ہوں. 
کانگریس صدر راہل گاندھی کی بہن پرینکا گاندھی کا چہارشنبہ کو اس وقت سرگرم سیاست میں قدم ہو گیا جب انہیں پارٹی جنرل سکریٹری بناتے ہوئے اترپردیش وسطی کی ذمہ داری سونپی گئی. راہول گاندھی تنظیم میں بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے اپنی بہن کو یہ ذمہ داری سونپی-
.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.