the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد8جون(یواین آئی) پٹرولیم اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف تلنگانہ یوتھ کانگریس کی جانب سے انوکھا احتجاج کیاگیا۔
یوتھ کانگریس کے کارکنوں نے شہر حیدرآباد میں پارٹی کے ہیڈکوارٹرس



گاندھی بھون سے نامپلی مین روڈ تک کارکو رسی سے کھینچ کر یہ انوکھا احتجاج کیاگیا۔
اس موقع پر یوتھ کانگریس کے لیڈر شیواریڈی نے کہاکہ ملک میں پٹرولیم اشیاکی قیمتوں میں بھاری اضافہ کی ماضی میں نظیر نہیں ملتی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.