: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،30جون(یواین آئی)پٹرولیم اشیا کی اضافی قیمتوں کو واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے بائیں بازو کی جماعتوں سی پی آئی اور سی پی آئی ایم کی جانب سے شہرحیدرآبادکے اندراپارک کے قریب احتجاج
کیاگیا۔
بعد ازاں احتجاجی لیڈروں اور کارکنوں نے راج بھون کے محاصرہ کے لئے جانے کی کوشش کی تاہم پولیس نے ان کوروک دیااور انہیں گرفتار کرلیا۔