the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد 21ڈسمبر (یواین آئی)اومیکرون کے بڑھتے ہوئے معاملات کے پیش نظر پولیس نے شہرحیدرآباد کے نریڈ میٹ پولیس اسٹیشن کے حدود میں عوام میں بیداری کے پروگرام کا اہتمام کیا۔
اس



موقع پر سب انسپکٹر انوشا نے تمام اہلیت رکھنے والے افراد سے خواہش کی کہ وہ کورونا کے ٹیکے لیں۔
انہوں نے زوردیتے ہوئے کہاکہ کورونا کی پہلی اور دوسری لہر کے دوران کئی افراد کی موت ہوئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.