: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔ 17اپریل (یو این آئی)کوروناکے بڑھتے ہوئے معاملات کے پیش نظر تلنگانہ حکومت نے گاندھی اسپتال کو مخصوص کوویڈ کیر مرکز میں فوری اثر کے ساتھ ہفتہ سے تبدیل کردیا
ہے۔
یہ قدم،اس وبا کی دوسری لہر کے دوران بڑھتے کوویڈ کے معاملات کے پیش نظر کوویڈ کے مریضوں اور ان کے رشتہ داروں کے اسپتال میں بستروں کی تعداد اور سہولتوں کے لئے دباو کے پیش نظر کیاگیا ہے۔