: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 08 فروری (یو این آئی ) کانگریس نے جمعرات کو لوک سبھا میں حکومت پر قبائلیوں کے حقوق سلب کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ نقل مکانی کی وجہ سے قبائلی سب سے زیادہ نقصان اٹھا رہے ہیں
کانگریس کے سپتاگیری اولاکا نے آئین (شیڈولڈ ٹرائب) آرڈر ترمیمی بل 2024 اور آئین (شیڈولڈ کاسٹس اینڈ شیڈیولڈ ٹرائب) آرڈر ترمیمی بل 2024 پر بحث کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ قبائلیوں کی اپنی زبان، اپنی روایات اور تہذیب ہے ۔