the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ مرکز کو فوری طور پر CAA، NRC کو منسوخ کرنا چاہئے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 16 اکتوبر (یو این آئی)تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ریونت ریڈی کی دود ن پہلے حکمران جماعت ٹی آرایس کے رکن راجیہ سبھا ڈی سرینواس سے ملاقات کے بعد سیاسی حلقوں میں تجسس دیکھاجارہا ہے۔
اگرچہ کہ ریونت ریڈی نے اس ملاقات کو خیرسگالی قراردیا تھا اور کہا تھا کہ وہ ڈی سرینواس کی عیادت کرنے آئے ہیں جن کے ہاتھ میں فریکچر آگیا ہے،اس میں کوئی سیاست نہیں تھی تاہم سیاسی حلقوں میں یہ ملاقات موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔
سیاسی تجزیہ نگاروں کا ماننا ہے کہ ریونت ریڈی کو صدر پی سی سی بنائے جانے کے بعد پارٹی میں نئی جان پیداہوئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.