the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ آئندہ ٹوکیو اولمپکس میں ہندوستان اپنے میڈل کی تعداد میں بہتری لائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،23جون(یواین آئی) ساوتھ سنٹرل ریلوے نے شہر حیدرآباد میں ملٹی ماڈل ٹرانسپورٹ سرویسس(ایم ایم ٹی ایس)خدمات کا احیاکردیا۔
ساوتھ سنٹرل ریلوے کے مطابق ایم ایم ٹی ایس خدمات 23مارچ 2020سے دونوں جڑواں شہروں حیدرآباد وسکندرآباد میں معطل کردی گئی تھیں۔
121ایم ایم ٹی ایس خدمات میں سے ساوتھ سنٹرل ریلوے نے فی الحال صرف 10خدمات کا ہی آغاز کیا ہے جبکہ یکم جولائی سے مزید 15خدمات کی اجازت رہے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.