the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدر آباد ، 21 ستمبر (یو این آئی) تلنگانہ کی چیف سکریٹری شانتی کماری نے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے 28 ستمبر کو دورہ حیدر آباد کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے ہفتہ کو عہدیداروں کے ساتھ



میٹنگ کی۔ چیف سیکرٹری نے کہا کہ اپنے ایک روزہ دورے کے دوران محترمہ مر موصبح نالسار یونیورسٹی آف لاء کے کانووکیشن کی تقریب میں شرکت کریں گی۔ وہ 28 ستمبر کی شام نیلا ئم میں انڈین آرٹس فیسٹیول کا افتتاح کریں گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.