: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی 9 جنوری (یو این آئی )آئندہ لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر این سی پی کی جانب سے آج بقیہ 10 لوک سبھا حلقوں کے لئے جائزہ میٹنگ منعقد کی گئی یہ میٹنگ این سی پی کے قومی صدر شرد پوار صاحب کی موجودگی میں ہوئی جس میں شرد پوار نے
ہر حلقہ کے مقامی لیڈروں اور اہم عہدیداروں سے بات چیت کی شرد پوارکی موجودگی میں آج لوک سبھا حلقوں ممبئی شمال مشرقی، بھیونڈی، ڈنڈوری، ماڈھا، کولہاپور، احمد نگر، ستارہ، بیڑ، ہنگولی اور جلگاؤں راویر کے پارلیمانی سیٹوں کا جائزہ لیا گیا۔