: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 6 فروری (یو این آئی ) تلنگانہ میں جاریہ سال کے اواخر میں ہونے والے اسمبلی انتخابات سے پہلے ایک بڑے عوامی رابطہ کے پروگرام ہاتھ سے ہاتھ جوڑو کا تلنگانہ پر دیش کانگریس
کمیٹی کے صدر ریونت ریڈی نے کیا ہے۔ اس یاترا کا آغاز آج ضلع ملگ کے قبائلی گاوں میڈارم سے ہوا ہے۔ اس یاترا کا مقصد کانگریس لیڈرر اہل گاندھی کی بھارت جو ڑو یاتر ا کے پیام کو گھر گھر پہنچانا ہے۔