the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

حیدر آباد ، 2 فروری (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ حکومت ، عوام کو پریشان کرنے والے اور حکومت کی ساکھ کو داغدار کرنے کے ذمہ دار عہدیداروں کے خلاف سخت کارروائی کرے گی۔

مسٹر ریڈی نے کہا کہ حکومت مناسب مشاورت کے بغیر فیصلے لینے والے عہدیداروں کو




style="font-family:"Arial","sans-serif"; mso-ascii-font-family:Calibri;mso-ascii-theme-font:minor-latin;mso-hansi-font-family: Calibri;mso-hansi-theme-font:minor-latin;mso-bidi-language:ER">برداشت نہیں کرے گی۔

جمعرات کو یہاں جاری ایک سرکاری بیان کے مطابق، وزیر اعلیٰ نے محبوب نگر ضلع میں زرعی پمپ سیٹس کے حالیہ معائنہ پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کل سکریٹریٹ میں حال ہی میں منعقدہ پر جاپالن میں موصولہ درخواستوں کے جائزہ کے دوران اس مسئلہ پر توجہ دی۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.