: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 23 ڈسمبر (ذرائع) چیف منسٹر اے ریونت ریڈی امکان ہے کہ اتوار کو یہاں کلکٹرس کانفرنس منعقد کریں گے تاکہ اراضی ریکارڈ، نئے راشن کارڈس اور مہالکشمی اسکیم سے متعلق مسائل پر تبادلہ
خیال کیا جاسکے۔ یہ کانفرنس گزشتہ جمعرات کو ہونی تھی لیکن اسمبلی اجلاسوں کی وجہ سے اس کا انعقاد نہیں ہو سکا۔ چیف منسٹر نے پہلے ہی کلکٹرس کو ترقیاتی پروگراموں سے متعلق تمام معلومات مرتب کرنے کی ہدایت دی تھی۔