the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 8 اکتوبر(ذرائع) تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے دہلی میں مرکزی وزیر منوہر لال کھٹر سے ملاقات کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ وہ کامپریہنسیوسیوریج ماسٹر پلان (سی ایس ایم پی) میں حیدرآباد کو شامل کریں۔ حیدرآباد میٹرو ریل پراجیکٹ کے



دوسرے مرحلہ کے لئے مرکز سے مدد کی بھی خواہش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اے ایم آر یو ٹی 2.0 کے تحت حیدرآباد سیوریج ماسٹر پلان کو شامل کیا جانا چاہئے یا اس کو خصوصی پراجیکٹ کی حیثیت سے غور کیا جائے۔ ریونت ریڈی جنہوں نے نئی دہلی میں مرکزی وزیر امکنہ و شہری امور سے ملاقات کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.