: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 11 ڈسمبر (ذرائع) ریاستی چیف منسٹر اے. ریونت ریڈی نے آج تلنگانہ سکریٹریٹ میں محکمہ زراعت کے بارے میں ایک اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس منعقد کیا۔ اس جائزہ میٹنگ میں ریاستی وزیر زراعت، مارکیٹنگ، تعاون، ہینڈلوم،
ٹیکسٹائل تمالا ناگیشور راؤ، آئی ٹی اور صنعت کے وزیر نے شرکت کی۔ ریاستی حکومت کی چیف سکریٹری شانتی کماری، محکمہ خزانہ کے اسپیشل چیف سکریٹری رام کرشن راؤ، سی ایم او سکریٹری شیشادری، محکمہ زراعت کے سکریٹری رگھو نندن راؤ اور دیگر موجود تھے۔